728 x 90

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے بنیادی مرکز صحت کوٹ سائی سنگھ کا دورہ

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے بنیادی مرکز صحت کوٹ سائی سنگھ کا دورہ

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے بنیادی مرکز صحت کوٹ سائی سنگھ کا دورہ کیا اور ہیلتھ سنٹر پر صحت کی سہولیات کو چیک کیا۔انہوںنے ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری سمیت مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات و ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا اور مریضوں کو ادویات کی فراہمی کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

ڈپٹی کمشنرعلی اکبر بھنڈر نے بنیادی مرکز صحت کوٹ سائی سنگھ کا دورہ کیا اور ہیلتھ سنٹر پر صحت کی سہولیات کو چیک کیا۔انہوںنے ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری سمیت مریضوں کو دی جانے والی طبی سہولیات و ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا اور مریضوں کو ادویات کی فراہمی کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کے تمام مراکز صحت پر ہر قسم کے علاج کی سہولت مہیا کرنے کےلئے بھرپور اقدامات کئے جا رہے ہیں۔انہوں نے مرکز صحت انتظامیہ سے کہا کہ صحت کے شعبہ میں حکومتی اقدامات کے ثمرات عام مریضوں تک پہنچنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے مرکز صحت پر جاری ری ویمپنگ کے کام کے حوالہ سے بریفنگ لی اور کام کو مزید تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos