728 x 90

شمالی وزیرستان میں خیبر پختونخوا ٹی-20 کرکٹ چیمپئنز لیگ کا انعقاد

شمالی وزیرستان میں خیبر پختونخوا ٹی-20 کرکٹ چیمپئنز لیگ کا انعقاد

شمالی وزیرستان میں خیبر پختونخوا ٹی-20 کرکٹ چیمپئنز لیگ کا انعقاد پاکستان آرمی کی جانب سے کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 16 ٹیموں نے شرکت کی اور اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فائنل میچ یونس خان اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں خیبر گرین عظمیری اور باجوڑ ایجنسی کے درمیان ایک سنسنی

شمالی وزیرستان میں خیبر پختونخوا ٹی-20 کرکٹ چیمپئنز لیگ کا انعقاد پاکستان آرمی کی جانب سے کیا گیا۔

اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 16 ٹیموں نے شرکت کی اور اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

فائنل میچ یونس خان اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں خیبر گرین عظمیری اور باجوڑ ایجنسی کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ اس دلچسپ مقابلے کے بعد خیبر گرین عظمیری نے فتح حاصل کی۔

اختتامی تقریب میں مقامی بریگیڈ کمانڈر نے فاتح اور رنر اپ ٹیموں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کیے۔

ٹورنامنٹ کے دوران شائقین کرکٹ کے جوش و خروش کو سراہنے کے لیے مختلف تحائف بھی پیش کیے گئے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos