مسیحی برادری کی جانب سے کرسمس کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ، اس حوالے سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ پرانا چنیوٹ روڈ کے احاطے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز دعا سے کیا گیا ریورنڈ فادر یوسف جارج نے دعا کروائی۔ تقریب میں بچوں نے دعائیہ اور مذہبی ترانے ٹیبلوز اور
مسیحی برادری کی جانب سے کرسمس کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے ، اس حوالے سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ پرانا چنیوٹ روڈ کے احاطے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز دعا سے کیا گیا ریورنڈ فادر یوسف جارج نے دعا کروائی۔ تقریب میں بچوں نے دعائیہ اور مذہبی ترانے ٹیبلوز اور ترانے پیش کئے ، تقریب کے دوران شرکاء سے سوالات کا سلسلہ بھی جاری رہا ۔ تقریب میں علی رضا ٹیپو،سردارجسپال سنگھ،پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق وسیم بھٹی،پطرس الیاس، سسٹررضیہ، سسٹرشازیہ،سماجی کارکن انسانی حقوق آصف منور اور مسیحی برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *