728 x 90

پاکستان کی نان ٹیکسٹائل برآمدات میں 17.6 فیصد کا شاندار اضافہ

پاکستان کی نان ٹیکسٹائل برآمدات میں 17.6 فیصد کا شاندار اضافہ

پاکستان کی نان ٹیکسٹائل برآمدات میں موجودہ مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران 17.6 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی کوششوں کے باعث یہ برآمدات 4.02 ارب ڈالر سے بڑھ کر 4.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ زیورات اور پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں غیرمعمولی اضافہ

پاکستان کی نان ٹیکسٹائل برآمدات میں موجودہ مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران 17.6 فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کی کوششوں کے باعث یہ برآمدات 4.02 ارب ڈالر سے بڑھ کر 4.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

زیورات اور پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا، جو 100 سے بڑھ کر 530 فیصد تک پہنچ گیا۔

انجینئرنگ سیکٹر کی برآمدات، جن میں صنعتی مشینری، ٹرانسپورٹ کا سامان، آٹو پارٹس اور ربڑ کے ٹائر شامل ہیں، 31 فیصد بڑھ گئیں جبکہ سیمنٹ کی برآمدات میں بھی 12 فیصد اضافہ ہوا۔

یہ مثبت رجحان بین الاقوامی مارکیٹس میں پاکستان کے بہتر مقام کو ظاہر کرتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos